25

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نےکورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور،کوٹلی،بھمبر اور سدھنوتی کی حدود میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات 11 اپریل تک نافذ العمل رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں