14

1300 فٹ لمبا دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا، تجارتی سرگرمیاں متاثر

یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کے اہم تجارتی راستے نہر سوئز کے درمیان لاکھوں ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز پھنس گیا۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق 1300 فٹ لمبے اور 2 لاکھ ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا۔

دیوہیکل جہاز کے پھنس جانے سے دنیا بھر میں تجارتی ترسیل متاثر ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں