20

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایس ایچ او زخمی

لاہور: گلدشت ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او تھانہ سرور روڈ فاروق اعظم بھی زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے تبادلے کی موبائل فون فوٹیجحاصل کر لی ہے جس میں پولیس کو علاقے کی ناکہ بندی کرکے چھتوں پر چڑھے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس اور ڈاکوؤں میں دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس میں ایس ایچ او فاروق اعظم ،ہیڈ کانسٹیبل اسلام الحق ،55 سالہ خاتون نسیم بی بی اور راہگیر بچہ احمد زخمی ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں