46

پاکستان: کورونا سے مزید 30 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے اور 3300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38282 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3301 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 30 ہلاکتیں ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں