72

نئی تحقیق میں دریائےسندھ اورگنگا کی خطرے سے دوچار ڈولفن 2 علیحدہ اقسام قرار

اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوزسی میمل ریسرچ یونٹ کی تحقیق میں دریائےسندھ اور دریائے گنگا کی خطرے سے دوچار ڈولفن دو علیحدہ اقسام قرار دے دی گئیں۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یونیورسٹی اف سینٹ اینڈریوزسی میمل ریسرچ یونٹ کے تحت سائنسی ماہرین نے 20 برسوں پر محیط ایک طویل تحقیق کی، تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیاء میں 1990 سے ڈولفن کی نسل کو کئی خطرات اور چینلجزکا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں