17

بلو چستان: کورونا سے شہید طبی عملے کے لواحقین حکومتی امداد کے منتظر

عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف بلو چستان میں فرنٹ لائن پر جانوں کی قربانیاں دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لواحقین پچھلے6 ماہ سے حکومتی اعلانات کے تحت ملنی والی مراعات اور مالی امداد کے منتظر ہیں۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں کو ایک سال سے زیادہ عرصہ بیت گیاہے اور سرکاری ریکارڈ کے مطابق صوبے میں 19 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوئے جبکہ 203افراد کورونا سے انتقال کرگئے ان میں 5 ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے20 اہلکار بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں