15

مریم نواز اتحادیوں سے متعلق زبان سوچ سمجھ کر استعمال کریں: چوہدری منظور

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہےکہ مریم نواز اتحادیوں سے متعلق زبان سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں چوہدری منظور نے کہا کہ پی ڈی ایم کو ہم بنانے والے ہیں اور اس کی جہدوجہد شامل رہیں گے، مریم نواز اپنی پارٹی اور خاندان میں جو مرضی کریں لیکن اتحادیوں سے متعلق زبان سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں