42

تبلیغ کو بھی ایوارڈ، ناچ گانے کو بھی ایوارڈ

23مارچ کو صدرِ مملکت نے تبلیغِ اسلام کے سلسلے میں مولانا طارق جمیل کی خدمات کو سراہتے ہوئے اُنہیں قومی ایوارڈ سے نوازا۔ اُسی تقریب میں صدر عارف علوی نے ناچ گانے والوں کو بھی اُن کی فن کے میدان میں خدمات کے سلسلے میں قومی یوارڈ سے نوازا۔

مولانا طارق جمیل کی تبلیغ کا مقصد لوگوں کو اسلامی تعلیمات کے مطابق برائی کے کاموں سے روکنا اور بھلائی کے کاموں کی ترغیب دینا ہے جس کو حکومت کی طرف سے سراہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں