59

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن چکے، مسلم لیگ ن ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ رائیونڈ میں سری پائے کھا کر ن لیگ والوں نے نیب پر حملہ آور ہونا تھا لیکن یہ منصوبہ ناکام ہو گیا، دوسری طرف پیپلز پارٹی سینیٹ میں کامیاب ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں