10

قومی وائٹ بال ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا سے سیریز کے لیے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔

پاکستان ٹیم کے 21 کھلاڑی اور 13 آفیشلز چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے جنوبی افریقا پہنچے ہیں۔

قومی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں