17

حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کو عہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد: حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹادیا۔
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس 2021 لاگو کردیا گیا ہے جس کے بعد چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 2 سال کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں