34

خیبر پختونخوا سے کراچی منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار

محکمہ ایکسائز نے خیبر پختونخوا سے کراچی منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسائز حکام کے مطابق سندھ پنجاب بارڈر کے کمبوہ شہید چیک پوسٹ پر منشیات اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر گاڑیوں کی چیکنگ سخت کی گئی ، اس دوران ایک ٹرک کی تلاشی کے نتیجے میں 40کلو چرس برآمد کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں