15

بلوچستان میں کورونا کی شرح میں اضافہ

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 نئے مریض سامنے آ ئے ۔

محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 699 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے 23،خضدار سے 4،کیچ سے2 جب کہ مستونگ ،پنجگور اور خاران سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں