11

کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مستونگ میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے7 افرادجاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق حادثہ کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے پڈین کے مقام پر پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 7 افراد شدید زخمی ہو ئے جنہیں طبی امدادکے لیے شہید نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں