12

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گذشتہ دنوں رینجرز موبائل پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تحقیقاتی حکام کے مطابق دھماکا کرنے والا دہشت گرد خود بھی زخمی ہوا تھا، دہشت گرد موٹرسائیکل کھڑی کرکے موبائل مارکیٹ میں چلا گیا تھا اور اس نے موبائل مارکیٹ سے ہی ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا اورخود بھی زخمی ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں