10

کورونا کیسز میں اضافہ، بغیر اجازت برطانیہ سے باہر سفرکرنے پر پابندی عائدکردی گئی

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث بغیر قانونی اجازت کے برطانیہ سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

اس بارے میں پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے یومِ پاکستان پر بھی مبارک باد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں