30

فیس ماسک کی طلب میں اضافہ

کورونا کی تیسری لہر کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔

کورونا کیسز بڑھنے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں