17

حسن علی کا کورونا کا شکار ہونا معمہ بن گیا، جنوبی افریقا روانگی بھی غیر یقینی

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ بولر حسن علی کا کورونا وائرس کا شکار ہونا معمہ بنتا جا رہا ہے۔

پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی تاحال کورونا پوزیٹو ہیں، پی ایس ایل کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہونے والے حسن علی کا وائٹ بال اسکواڈ کے دیگر ارکان کی طرح اپنے شہر میں کووڈ 19 کا ٹیسٹ ہوا جو کہ مثبت آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں