15

کراچی میں آج سے 30 ائیرکنڈیشند کوچز کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں آج سے 30 ائیر کنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہو گیا ہے۔

ائیر کنڈیشنڈ کوچ کے روٹ اونر محمد شفیع کا کہنا ہے کہ فی الحال ایک ہی روٹ پر بسیں چلائی جا رہی ہیں، داؤد چورنگی شارع فیصل تا ٹاور کوچ کا کرایہ 100 روپے ہو گا۔

روٹ اونر محمد شفیع کا کہنا ہے کہ مزید 2 روٹس پر بھی اے سی کوچز کا آغاز ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں