6

ماضی میں کئی خواتین فنکاروں نے ہراساں کیا: اظفر رحمان

اداکار اظفر رحمان نے حال ہی میں می ٹو مہم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں ماضی میں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔

اداکار ناشپاتی پرائم کے شو بائی دی وے میں جلوہ گر ہوئے اور دوران شو بیگم نوازش نے اظفر رحمان سے می ٹو مہم سے متعلق سوال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں