7

سانحہ مچھ: کراچی سمیت تمام شہروں میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

سانحہ مچھ پر کراچی سمیت دیگر شہروں میں دیے جانے والے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بلوچستان کے علاقے مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل کے بعد کوئٹہ کی ہزارہ برادری گزشتہ 6 روز سے میتوں کے ہمراہ دھرنا دیے بیٹھی تھی جب کہ ان سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی سمیت لاہور، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں بھی دھرنے دیے جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں