5

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا بھارتی اداکار سیزان خان پر دھوکا دہی کا الزام

ممبئی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی اداکار سیزان خان نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس سے علیحدگی اختیار کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ پیرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں پاکستانی نژاد امریکی شہری ہوں، میری شادی بھارتی شہری سے ہوئی تھی جو ممبئی میں رہتے ہیں، میں اکثر امریکا سے ممبئی جاتی رہتی تھی جہاں میری بھارتی اداکار سیزان خان سے ملاقات ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں