4

ٹرمپ نے خطرہ بھانپ لیا، فوراً دفاعی پوزیشن پر آگئے

کیپیٹل ہل حملے کے بعد ٹرمپ ممکنہ برطرفی دیکھتے ہوئے دفاعی پوزیشن پر چلے گئے اور مفاہمت کی بات کر دی۔

اپنے ویڈیو بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ پارلیمنٹ نے نتائج کی توثیق کر دی ہے، پرامن انتقال اقتدار کی اپنی بات پر قائم ہوں، 20 جنوری کو ایک نئی انتظامیہ امریکا کی باگ ڈورسنبھالے گی، تمام توجہ بائیڈن انتظامیہ کو اقتدار سونپنے پر مرکوز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں