7

مودی سرکار کے بے ربط اقدامات، دہائیوں بعد بھارت کی معیشت تیزی سے سکڑنے لگی

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت کی پہلے سے گراوٹ معیشت کو مزید دھچکا لگا ہے اور بھارت کی معیشت دہائیوں بعد تیزی سے سکڑنے لگی ہے۔

بھارتی وزارت شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک جی ڈی پی ساڑھے 7 فیصد تک سمٹ جائے گی، بھارتی معیشت کی اس قدر خراب کارکردگی 1952 کے بعد سامنے آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں