6

لاک ڈاؤن میں منشیات کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافے کا انکشاف

ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کی سال 2020 میں منشیات کے استعمال اور فروخت کے حوالے سے سالانہ رپورٹ کے مطابق کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود سال 2020 میں منشیات کے استعمال میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا۔

کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے 2020 میں بھی کوئی نیا اسپتال یا بیڈ کی تعداد میں اضافہ نہ ہو سکاجب کہ کورونا کی وجہ سے اسپتالوں میں داخلہ بند کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں