5

سانحہ مچھ: کراچی کے 25 مقامات پر دھرنے، ٹریفک کا نظام درہم برہم

سانحہ مچھ کے خلاف کراچی میں 25 سے زائد مقامات پر دھرنے جاری ہیں جس سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جب کہ شاہراہ فیصل اور گلستان جوہر کے راستے بند ہونے سے ائیرپورٹ آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی میں مرکزی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے جس کی وجہ سے ایم جناح روڈ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
اس کے علاوہ کورنگی کراسنگ اور سخی حسن پر بھی احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں