7

اداکارہ صرحا اصغر ہنی مون منانے مالدیپ پہنچ گئیں

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اداکارہ صرحا اصغر ہنی مون منانے کے لیے مالدیپ جا پہنچیں۔

اداکارہ صرحا اصغر نے سال 2020 کے اختتام پر اچانک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر اپنے چاہنے والوں حیران کر دیا تھا۔

اب صرحا اصغر اپنے شوہر کے ساتھ مالدیپ میں ہیں جہاں دونوں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں