7

روہن پریت نے اہلیہ نیہا ککڑ کو رُلا دیا

بالی وڈ کے نوبیاہتا گلوکار جوڑے نیہا ککڑ اور روہن پریت کے انڈین آئیڈیل 12 کے مخصوص شادی ایپی سوڈ میں شرکت کےچرچے اب تک ہر طرف ہیں تاہم اس ایپی سوڈ کی ایک خاص ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جس میں گلوکارہ نیہا ککڑ کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

گزشتہ روز گلوکارہ نیہا کی جانب سے بھی انسٹاگرام پر انڈین آئیڈیل12 کے شادی ایپی سوڈ کی یہی پروموویڈیو شیئر کی گئی۔

ویڈیو میں نیہا نے شوہر روہن پریت کو ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن درج کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس نے مجھے رلادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں