5

اداکار علی رحمان بھی کورونا کا شکار

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمان میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی رحمان کی جانب سے کورونا میں مبتلاہونے تصدیق کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں