6

گیس بحران: نوری آباد اورکوٹری کی12 سے زائد فیکٹریاں بند

سدرن سوئی گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی عدم فراہمی کے باعث نوری آباد اورکوٹری کے صنعتی زون کی 12 سے زائد فیکٹریاں بند ہوگئیں۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے نائب صدر عدیل صدیقی نے بتایا کہ سدرن سوئی گیس انتظامیہ کی جانب سے صنعتی زون کو گیس کی عدم فراہمی کے باعث نوری آباد انڈسٹڑیل اور کوٹری انڈسٹریل زون کی 12 سے زائد فیکٹریاں بند ہوگئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں