بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی سالگرہ کے موقع پر زندگی کی سب سے خوبصورت اور یادگار جھلکیاں شیئر کی ہیں۔
دپیکا پڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بچپن سے لے کر کیرئیر کے خاص لمحوں کی تصاویر سے بنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔