7

حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی،کہاں ہے وہ شکست؟ فضل الرحمان

ڈی آئی خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سانحہ مچھ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی،کہاں ہے وہ شکست؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے بارے میں فیصلے متفقہ ہیں، آئین اور قانون کے دائرے میں حکمت عملی پر ہم متوجہ ہوئے ہیں، جنوری کا پورا مہینہ موجود ہے، آئندہ کا لائحہ عمل بھی طےکرلیں گے، استعفوں اورلانگ مارچ کے معاملے پر جنوری میں بات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں