پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی اداکاری کے بعد اب مداح ان کی سریلی آواز کے بھی گرویدہ ہو گئے ہیں۔
ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر اکثر گٹار بجاتے اور گنگناتے دیکھا گیا ہے اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے اسے پسند بھی کیا جاتا ہے۔