5

گیس بحران: چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا حکومت پر برہم

کراچی کی انڈسٹری کو گیس بحران جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا حکومت پر برہم ہوگئے۔
چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے کہا کہ اگر حکومت وقت پر ایل این جی خرید لیتی تو کراچی کی انڈسٹری کو گیس کا مسئلہ نہیں ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں 17 کلومیٹر پائپ لائن بچھا دی گئی تھی، اگر ایل این جی وقت پر خرید لی جاتی تو گیس کی کمی کا سامنا نہ ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں