5

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ولیمسن کے شاندار 238 رنز، کیویز کی پوزیشن مضبوط

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز کیوی کپتان کین ولیمسن اور ہنری نکلز کی بہترین بیٹنگ نے ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔

کیوی کپتان کین ولیمسن اور ہنری نکلز کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم بڑی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے
ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتان کین ولیمسن اور ہنری نکلز کے درمیان 369 رنز کی شراکت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں