5

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک اسکینڈل میں حیرت انگیز انکشافات

لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کے اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے ملزم غضنفر کے کمرے میں چھاپہ مار کر نقدی اور دستاویزات برآمد کرلیں۔

اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے کمیشن کی سیکریسی برانچ اور ملزم غضنفر کےکمرے میں چھاپہ مارا گیا تو اس دوران سیکریسی برانچ کے ایک کمپیوٹر پر یو ایس بی کی سہولت نے کئی سوالات اٹھا دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں