سال نو کے آغاز سے ہی سوشل میڈیا پر گردش کرتی اداکارہ و میزبان صنم جنگ کی طلاق کی خبروں سے متعلق اداکارہ کا وضاحتی بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر صنم جنگ کی جانب سے شوہر قاسم جعفری کے ہمراہ تصویر اور طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش رہیں۔
اب اس حوالے سے اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے۔