7

پاکستان میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 82 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2184 افراد کورونا کی تصدیق بھی ہوئی۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے اموات کی شرح مثبیت کیسز کی شرح 2.1 فیصد جبکہ مثبت کیسز کی شرخ 5.81 فیصد رہی، 82 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے جبکہ 2184 نئے کیسز سامنے آئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10258 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 4 لاکھ 84362 تک جا پہنچے ہیں جس میں سے فعال فعال کیسز کی تعداد 35130 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں