6

مہنگی ایل این جی، 30 ارب سے زائد نقصان کے بعد حکومت نے پالیسی پر نظرثانی شروع کر دی

سردیوں میں بار بار دیر سے ٹینڈر کر کے مہنگی ایل این جی خریدنے اور غلطی ماننے سے انکار کرنے والی حکومت نے اپنی پالیسی پر نظر ثانی شروع کر دی۔
اہم تفصیلات سامنے لائی گئیں جس کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے اپریل کے لیے ایل این جی خریدنے کے سلسلے میں 3 ماہ پہلے 31 دسمبر کو ہی اشتہار دے دیا ہے، اس سے پہلے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر اپنی غلطی ماننے سے انکار کرتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں