6

لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں، ولیمے میں دال رکھوں گا، جمشید دستی

سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔
جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کردیا۔
گفتگو میں کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔

ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں