5

بابر اعظم موسٹ ویلیوایبل کرکٹر، رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بیسٹ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر جبکہ بیسٹ ایمرجنگ ڈومیسٹک کرکٹر کا ایوارڈ پاکستان شاہینز کے وکٹ کیپر روحیل نذیر کے نام رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں