8

پاکستانی ٹیم سال نو پر قوم کو کامیابی کا تحفہ دینے کیلیے پرعزم

پاکستانی ٹیم سال نو کے موقع پر قوم کو کامیابی کا پہلا تحفہ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

قومی کھلاڑیوں نے تین جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے کرائسٹ چرچ میں ڈٹ کر پریکٹس کی۔

ہیگلے اوول میں رنگ جمانے کے لیے قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ بہتر کرنے کی کوشش کی۔

دائیں انگوٹھے میں فریکچر کی وجہ سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے میچ کھیلنے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں