لاہور سیالکوٹ موٹروے پر دھند کے باعث حد نگاہ 50 میٹر سے بھی کم ہونے پر موٹروے کوبند کردیا گیا۔
موٹروے پولیس نے مسافروں کو دھند میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر سےگریز کی ہدایت کی ہے۔
نارووال روڈ پر حد نگاہ 10 میٹر اور سکھوچک ،درمان روڈ پر 5 میٹر سے کم رہ گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔
