6

دپیکا نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر سے تمام پوسٹیں کیوں ڈیلیٹ کیں؟

سوشل میڈیا پر تمام تر شوبز شخصیات کی جانب سے نئے سال کی آمد پر اپنے چاہنے والوں کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی نئے سال کی آمد کا جشن منانے کے لیے اپنے شوہر رنویر سنگھ اور دوستوں کے ہمراہ جے پور میں ہیں۔

لیکن دپیکا نے اچانک نئے سال کے آتے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اور ٹوئٹر سے تمام تر پوسٹس اور تصویریں ڈیلیٹ کر دیں جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں