9

’ پیپلزپارٹی کے استعفوں سے انکار پر پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہوگئیں‘

لاہور: وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے استعفوں سےانکار پر پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہوگئی ہیں۔

ایک بیان میں فیا ض الحسن چوہا ن کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کا استعفوں سےانکار، پانچ چوہےگھرسے نکلے کرنے چلے شکار، ایک چوہےکوآگئی کھانسی باقی رہ گئےچار کےمصداق ہے۔
وزیرجیل خانہ جات نے کہا کہ یہ سب مریم نواز اور مولانا فضل الرحمن کی ضداورہٹ دھرمی کانتیجہ ہے، ناں نومن تیل ہوگاناں رادھاناچےگی‘ کےمصداق نہ نوازشریف واپس آئیں گے اور نہ لانگ مارچ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں