7

ورون اور سارہ کی فلم ‘قلی نمبر 1’ انتہائی کم ریٹنگ فلموں میں شامل

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان کی فلم ‘قلی نمبر 1’ انتہائی کم ریٹنگ والی فلموں میں شامل ہوگئی۔

سارہ خان اور ورون کی فلم ‘قلی نمبر 1’ دراصل اداکار گووندا کی 1995 کی سپر ہٹ بالی وڈ فلم قلی نمبر 1 کا ری میک ورژن ہے۔

ورون اور سارہ کی فلم کو کرسمس کےموقع پر ریلیز کیا گیا تھا جو کہ مداحوں کے معیار پر پورا نہ اتر سکی اور فلم نے انہیں مایوس کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں