9

سیاسی جماعتیں ایکدوسرے پر الزامات اور دھرنوں کے بجائے وبا کا مقابلہ کریں: فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کورونا وائرس پر دوسری رسپانس مانیٹرنگ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی، دھرنے اور سیاسی چال کے بجائے قومی جذبے کے ساتھ وبا کا مقابلہ کیا جائے۔

فافن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذرا سی غفلت صحت کی سہولیات کا سنگین بحران پیدا کر سکتی ہے، دوسری لہر روکنے کے لیے سیاسی قیادت میں تفہیم اور سمجھوتے کے فروغ کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں