7

تھر میں رواں برس بھی 800 سے زائد بچے انتقال کرگئے

سندھ کے ضلع تھر میں سال 2020 کے دوران کمسن بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا اور رواں سال بھی میں 800 بچے انتقال کرگئے۔

تھر میں گزشتہ پانچ برس کے دوران انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہے۔

محکمہ صحت کے اعدادشمار کے مطابق گزشتہ 5 سالوں کےدوران 3 ہزار سے زائد انتقال کرنے والے بچوں میں 300 سے زائد وہ بچے بھی شامل ہیں جو دنیا میں آنے سے قبل ہی انتقال کرگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں