کراچی: سرجانی ٹاون میں شہری کی فائرنگ اور تشدد سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے دکان کے باہر بیٹھے 2 افراد کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔