9

امریکی سوشل میڈیا اسٹار کا پاکستانی گانے پر ڈانس

امریکا کے معروف سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے پاکستانی گانے ‘شکر وڈا’ پر ڈانس کرکے سب کو خوب محظوظ کیا۔

انسٹاگرام پر 43 ہزار سے زائد فالوورز رکھنے والے امریکی سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں